2 جون 2014 - 15:26

طالبان کی فائرنگ سے شیعہ جوان امتیاز حسین شہیدپاکستان کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی کے علاقے گلبہارکاظمین امام بارگاہ کےقریب سعودی نواز دیوبندی سپاہ صحابہ طالبان کےدہشتگردوں نے فائرنگ سے شیعہ جوان امتیاز حسین شہید ہوگئے۔/طالبان کی فائرنگ سے شیعہ جوان احمد علی شہیدپاکستان کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی کے علاقے لیاقت آباد پل پر سعودی نواز دیوبندی سپاہ صحابہ طالبان کےدہشتگردوں نے فائرنگ سے شیعہ جوان سید احمد علی زیدی ولد عابد علی زیدی شہید ہوگئے۔

ابنا: کراچی... کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ جوان امتیاز حسین شہیدپاکستان کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی کے علاقے گلبہارکاظمین امام بارگاہ کےقریب سعودی نواز دیوبندی سپاہ صحابہ طالبان کےدہشتگردوں نے فائرنگ سے شیعہ جوان امتیاز حسین شہید ہوگئے۔ نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے گلبہارکاظمین امام بارگاہ کےقریب سعودی نواز دیوبندی سپاہ صحابہ طالبان کےدہشتگردوں نے شیعہ جوان امتیاز حسین کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا ،جنہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں امتیاز حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوشہید ہوگئے۔ شہیدکا جسد خاکی عباسی ہسپتال سے رضویہ امام بارگاہ منتقل کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت پاکستان میں موجود شیعان حیدر کرار ع کو دہشت گردی کے واقعات کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے ، خدا کا شکر ہے کہ آج تک اس مظلوم ملت نے راہ حسین ع کو نہیں چھوڑا اور آج بھی اس ہی راہ پر اپنی جانوں کا نذرانہ دینے کیلئے تیار ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ نواز شریف کی سعودی نواز حکومت کیخلاف اب ہمیں سینہ سپر ہونا ہوگا اور اس ظالم حکومت کے خلاف ایک فائنل راونڈ کی تیاری کرنی ہوگی۔

کراچی: کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ جوان احمد علی شہید

کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ جوان احمد علی شہیدپاکستان کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی کے علاقے لیاقت آباد پل پر سعودی نواز دیوبندی سپاہ صحابہ طالبان کےدہشتگردوں نے فائرنگ سے شیعہ جوان سید احمد علی زیدی ولد عابد علی زیدی شہید ہوگئے۔
اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد پل کےقریب سعودی نواز دیوبندی سپاہ صحابہ طالبان کےدہشتگردوں نے شیعہ جوان سید احمد علی زیدی کو اپنی گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کردیا۔

شہیدکا جسد خاکی عباسی ہسپتال سے رضویہ امام بارگاہ منتقل کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت پاکستان میں موجود شیعان حیدر کرار ع کو دہشت گردی کے واقعات کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے ، خدا کا شکر ہے کہ آج تک اس مظلوم ملت نے راہ حسین ع کو نہیں چھوڑا اور آج بھی اس ہی راہ پر اپنی جانوں کا نذرانہ دینے کیلئے تیار ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ نواز شریف کی سعودی نواز حکومت کیخلاف اب ہمیں سینہ سپر ہونا ہوگا اور اس ظالم حکومت کے خلاف ایک فائنل راونڈ کی تیاری کرنی ہوگی۔ 
چھ گھنٹوں میں دو شیعہ نواجوانوں کو شہید کیا گیا،کہاں ہیں قانون نافذ کر نے والے ادارے ؟

.......

/169